پنجاب کی ڈسٹرکٹ عدالتوں سے کیس کی تاریخیں اور احکامات، سیدھا آپ کے موبائل پر۔
خودکار۔ نہ عدالت کے چکر، نہ بار بار فون۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
ہر صبح مکمل کاز لسٹ — صرف آپ کے کیسز، وقت کے ساتھ۔
| وقت | کیس نمبر | عدالت | مرحلہ |
|---|---|---|---|
| 09:00 | 1234/2026 | سول | شہادت |
| 10:30 | 0567/2026 | فیملی | بحث |
| 11:15 | 0890/2026 | سیشن | ضمانت |
| 13:00 | 0321/2026 | گارڈین | آئندہ تاریخ |